نماز روزہ کے بعض اہم مسائل


 م:        فقہ حنفی جس کو آپ مانتے ہیں وہ کون سی امام صاحب نے خود لکھی ہے‘ وہ بھی تو لوگوں نے ہی جمع کی ہے اور وہ بھی بغیر سند کے۔ پھر جیسے

 فقہ آپ تک پہنچ گئی حدیث ہم تک پہنچ گئی۔آپ جیسے اپنے امام کی فقہ کو فقہ حنفی کہتے ہیں اس سے کہیں زیادہ یقین کے ساتھ ہم حدیث کو حدیث رسولؐ کہتے ہیں کیوں کہ فقہ آپ کے پاس بغیر سند کے پہنچی ہے۔ اس کے علاوہ حدیث دین ہے۔ اﷲ اس کی حفاظت کا ذمہ دار ہے‘ کسی امام کی فقہ کی حفاظت کا اﷲ ذمہ دار نہیں ۔