پروفیسر حافظ عبداﷲ بہاول پوری ؒ کے تلامذہ
پروفیسر حافظ محمد سعید (انجئنیرنگ یونیورسٹی، لاہور)
پروفیسر حافظ عبدالرحمن مکی(انجئنیرنگ یونیورسٹی، لاہور)
پروفیسر ظفر اقبال(انجئنیرنگ یونیورسٹی، لاہور)
پروفیسر ڈاکٹر عبدالرؤف ظفر (یونیورسٹی آف سرگودھا)
پروفیسرحافظ عبدالستار (یونیورسٹی آف ویٹرنری اینڈ انیمل سائنسز، لاہور)
پروفیسر ڈاکٹر اے ، بی،باسط (لاہور یونیورسٹی آف منیجمنٹ سائنسز، LUMS)
پروفیسر ڈاکٹر منیر احمد (دی اسلامیہ یونیورسٹی آف بہاولپور)
پروفیسر ڈاکٹر سید طالب الر حمٰن (بارانی یونیورسٹی، راولپنڈی )
پروفیسر میاں خاں(ایچی سن کالج، لاہور)
پروفیسرابو انشاء قاری خلیل الرحمٰن جاوید (خطیب کراچی)
پروفیسر یونس علی ساجد (ایس ای کالج بہاولپور)
پروفیسر ریحان معظم (ایس ای کالج بہاولپور)
پروفیسر ڈاکٹر خالد ظفر اللہ(گورنمنٹ پوسٹ گریجوایٹ کالج، گوجرہ)
پروفیسر محمد ارشد (گورنمنٹ ڈگری کالج ، لودھراں)
پروفیسر محمد قاسم (گورنمنٹ کالج آف ٹیکنالوجی، بہاولپور)
پروفیسر عطاء اللہ غلزئ (رحیم یار خان)
پروفیسر محمد شفیع ناطق مرحوم (بہاول نگر)
ڈاکٹر محمود الحسن فیصل (راولپنڈی)
ڈاکٹر عبدالر حمٰن شاہ (احمد پور شرقیہ)
ڈاکٹر محمود الحسن رندھاوا (لودھراں)
ڈاکٹر شبیر احمد (سعودی عرب)
ڈاکٹر سید شفیق الر حمٰن زیدی (بہاول وکٹوریہ ہسپتال، بہاولپور)
سید طیب الر حمٰن زیدی (اسلام آباد)
زاہد خان (امریکہ)
سید سجاد الرحمٰن (ہیڈ ماسٹر ، گورنمنٹ ہائی سکول جالندھر، فیصل آباد)
محمد ابرہیم (ہیڈ ماسٹر ، گورنمنٹ مڈل سکول ۔ ۔ ۔ ، فورٹ عباس)
عابد الر حمٰن (پرنسپل ، ماڈل سلفی ہائی سکول، چوپر ہٹہ، کبیر والا)
حافظ محمد شعیب ( فیصل آباد)